ہندوستان مسئلہ کشمیر پر بات چیت سے بچنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مذاکرات سے گریز کر رہا ہے۔سرتاج عزیز
میاں محمد ندیم بدھ 29 جون 2016 15:28
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔29جون۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ ہندوستان مسئلہ کشمیر پر بات چیت سے بچنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مذاکرات سے گریز کر رہا ہے۔ریڈیو پاکستان کے مطابق سرتاج عزیز نے کہا کہ پاکستان، ہندوستان کے ساتھ مذاکرات سے گریز نہیں کررہا اور اس سلسلے میں ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی منطق حقیقت پر مبنی نہیں۔
ہندوستانی وزیراعظم کے حالیہ بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ ہندوستان دراصل مذاکرات سے فرار حاصل کررہا ہے کیونکہ اسے معلوم ہے کہ مذاکراتی میز پر اسے مسئلہ کشمیر اور دوسرے امور پر بات چیت کرنا پڑے گی۔سرتاج عزیز نے کہا کہ ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کا ایک جامع طریق کار ہے جو دونوں طرف کے عوام کے ایک دوسرے سے روابط، ویزے اور ماہی گیروں کے معاملات، تجارتی اور اقتصادی تعاون، کشمیر، سیاچن اور سرکریک جیسے مسائل پر مبنی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.