وزیراعظم نواز شریف 2018میں اپنی کارکردگی لے کر عوام کے پاس جائیں گے جبکہ عمران خان سازشیں اور مذموم مقاصد کی پوٹلی لے کر عوام کے پاس جائیں گے ، خان صاحب بغاوت ترکی میں ناکام ہوئی اور آپ کو پسینے پاکستان میں آرہے ہیں
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید کا عمران خان کے خطاب پر ردعمل
اتوار 17 جولائی 2016 23:33
راولاکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17جولائی۔2016ء) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نوازشریف 2018میں اپنی کارکردگی لے کر عوام کے پاس جائیں گے جبکہ عمران خان سازشیں اور مذموم مقاصد کی پوٹلی لے کر عوام کے پاس جائیں گے ، خان صاحب بغاوت ترکی میں ناکام ہوئی اور آپ کو پسینے پاکستان میں آرہے ہیں ۔
اتوار کو عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف 2018میں کارکردگی لے کر عوام کے پاس جائیں گے ،عمران خان سازشیں اور مذموم مقاصد کی پوٹلی لے کر عوام کے پاس جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ خان صاحب بغاوت ترکی میں ناکام ہوئی اور آپ کو پسینے پاکستان میں آ رہے ہیں ۔ ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکام پر خان صاحب کیوں پریشان ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.