پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کردیا
بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کی حق خود ارادیت کو سلب کر رکھا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
ہفتہ 23 جولائی 2016 11:53
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جولائی۔2016ء) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کا بھارت کو اپنا اٹوٹ انگ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ ریاست ہے۔
(جاری ہے)
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں مقبوضہ کشمیر کو بھارت کے اٹوٹ انگ قرار دیے جانے کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق جموں و کشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ ریاست ہے لیکن بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کی حق خود ارادیت کو سلب کر رکھا ہے جس کا وعدہ اس کے بانی رہنماوٴں نے کیا تھا۔
ترجمان نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے مظالم بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ انسانی حقوق، انسانیت کے تحفظ کے لیے قوانین اور اقوام متحدہ کی قرار دادوں کی واضح خلاف ورزی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.