آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی ہفتہ کو طلب

بدھ 27 جولائی 2016 17:09

مظفر آباد ۔ 27 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 جولائی ۔2016ء) صدر آزاد کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی ہفتہ کو دن 10 بجے مظفر آباد میں طلب کر لیا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی سردار غلام صادق خان کریں گے۔

متعلقہ عنوان :