ٹریفک پولیس کوٹلی کا اندرون شہر آپریشن ‘درجنوں گاڑیاں ضبط

رانگ پارکنگ اور لوڈنگ بدوں کاغذات چلنے والے ٹرنسپوٹروں کو بھاری جرمانے

جمعہ 5 اگست 2016 15:24

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 اگست ۔2016ء)ٹریفک پولیس کوٹلی کا اندرون شہر آپریشن ‘درجنوں گاڑیاں ضبط ر‘انگ پارکنگ اور لوڈنگ بدوں کاغذات چلنے والے ٹرنسپوٹروں کو بھاری جرمانے- تفصیلات کے مطا بق چند دن قبل کو ٹلی میں بطور ٹریفک سارجنٹ تعینات ہونے والی روزینہ اختر نے کوٹلی شہر میں گاڑیاں رانگ پارکنگ اور بدوں کاغذات مختلف روٹ پر چلنے والی گاریوں اور لوڈنگ کر کے انسانی جانو ں کے ساتھ کھیلنے والوں کے خلاف مختلف جگوں پر ناکے لگا کر ہزاروں روپے جر مانے اور گاڑیاں ضبط کر کے تھانے بند اطلاعا ت کے مطا بق اندرون شہر میں میں رانگ پارکنگ کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوتی تھی خاتون ٹریفک سارجنٹ کی تعیناتی کے بعد شہر میں کافی حد رانگ پارکنگ کا خاتمہ دیکھنے میں آیا جبکہ ویلنگ کرنے والوں اور بدوں ہلیمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف بھی بڑئے پیمانے پر کاروائی جبکہ میڈیا کے رابطہ کر پر میڈیم نے بتایا کے والدین اپنے کم عمر بچوں کو گاڑیاں اور موٹر سائیکل نہ دیں شہری مناسب جگہ دیکھ کر بازاروں میں گاڑیاں پارک کریں تاکہ ٹریفک کی روانی متاثر نہ ہو -