وزیراعظم کی نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ منصوبے پر کام مزید تیز کر نے کی ہدایت
قوم کو لوڈشیڈنگ سے نجات دلانے کی فکر مجھ سے زیادہ کسے ہوگی؟قوم سے کئے وعدے پورے کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں آنے دیں گے ٗ منصوبے کی تکمیل کے بعد بھی مقامی لوگوں کو ترجیح دی جائے ،محمد نواز شریف منصوبہ 2017میں مکمل ہوگا ٗکی چار ٹربائنوں سے کل 969میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی ٗوزیر اعظم کو بریفنگ
جمعہ 12 اگست 2016 17:53
مظفر آباد/نیلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ منصوبے پر کام مزید تیز کر نے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہقوم کو لوڈشیڈنگ سے نجات دلانے کی فکر مجھ سے زیادہ کسے ہوگی؟قوم سے کئے وعدے پورے کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں آنے دیں گے ٗ منصوبے کی تکمیل کے بعد بھی مقامی لوگوں کو ترجیح دی جائے ۔
وہ جمعہ یہاں نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے دورہ کے دوران میگا منصوبے پر پیش رفت کے بارے میں دی جانے والی بریفنگ کے موقع پر اظہار خیال کررہے تھے ٗ وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف اور وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر، وفاقی وزیر امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر ، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی بھی اس موقع پر موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.