15اگست کو بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر پوری قوم یوم سیاہ منائیگی،شیخ عقیل الرحمن
ہفتہ 13 اگست 2016 13:40
(جاری ہے)
بھارت کی جانب سے آزادکشمیر لینے کی دھمکی ہمارے حکمرانوں کیلئے نوشتہ دیوار ہے کہ تجارت،مذاکرات کے ذریعہ مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوسکتا اب بھارت کی مرمت کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ مودی سرکار کو ہم خبردار کرتے ہیں کہ وہ ایک قدم بھی آگے بڑھا تو برسوں کا سارا قرض چکائیں گے۔ہماری بہادر افواج آگے بڑھ کر مقابلہ کریگی۔بھارت طاقت کے نشے میں آپے سے باہر ہوگیا ہے۔اس کا علاج مرمت ہی ہے۔15اگست کو آزادکشمیر کے عوام آزادی کشمیر مارچ میں بھرپور شرکت کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.