شہر کے مصر و ف ترین ریلو ے پھاٹک اسلا م پو ر ہ پر تجاوزات کی بھر ما ر

Mohammad Ali IPA محمد علی منگل 23 اگست 2016 18:43

سرگودھا(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 23 اگست۔2016ء ) شہر کے مصر و ف ترین ریلو ے پھاٹک اسلا م پو ر ہ پر تجاوزات کی بھر ما ر سے شہر یو ں کا وہا ں سے گذ ر نا محا ل ہو گیا تجاوزات کے باعث ٹرین گذرنے کے بعد پھاٹک کھل جا نے باوجو د گھنٹو ں تک ٹریفک کا جا م ہو نا معمو ل بن گیا جس سے شہریوں خصوصاً خواتین اور طالبات کو پید ل گذرنے میں بھی سخت مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے ۔

عوامی سماجی حلقو ں کے مطابق اسلا م پو ر ہ ریلو ے پھاٹک B/77 جہا ں سے سٹلائٹ ٹاؤن ۔ ملت آ با د ۔ گل والا ۔ ظفر کا لو نی ۔اسلا م پو ر ہ سمیت درجن سے زائد رہائشی علاقہ جا ت کے مکینو ں کا روزانہ گذر ہو تا ہے مذکو ر ہ ریلو ے پھاٹک پر تجاوزات کر نے والو ں ریلوے عملہ اور ریلوے پولیس سے مبینہ ملی بھگت کر کے با قا عد ہ دکانیں تک کھو ل لی ہیں اور شاہراہ عام پر ٹریفک کی آ مد و رفت میں بے پنا ہ مسائل کا باعث بن رہے ہیں جنہیں کو ئی پوچھنے والا نہیں ہے اور ریل گاڑی گذ ر نے کے بعد بھی تجاو ز ات کی وجہ سے گھنٹو ں ٹریفک کی آ مد و ر فت کھل نہیں سکتی ۔

(جاری ہے)

شہر یو ں نے وفاقی وزیر ریلو ے جنر ل مینجر ریلو ے ڈی ایس ریلو ے اور ایس ایس پی ریلو ے پولیس سے اس ضمن میں فور ی طو ر پر ریلو ے پھاٹک B/77 اسلا م پو ر ہ پر قائم تما م تجا و ز ا ت کے آپریشن کلین اپ کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :