ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر ڈا کٹر عبد العزیز ڈار کی کا نگو بخا ر کی علا ما ت اور بچاؤ بارے احتیا طی تدا بیر پرمیڈ یا بر یفنگ

بدھ 31 اگست 2016 16:07

بھمبر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء) کا نگو وا ئرس سے بچاؤ کیلئے شہر ی احتیا طی تدا بیر پر عمل کر یں کا نگو وا ئرس سے ہو نیوا لا بخار بھیڑ بکر یوں یا مو یشیوں کے چچڑ کے کا ٹنے سے لا حق ہو تا ہے کا نگو وا ئرس سے متا ثر ہ چچڑ جس انسا ن کو کا ٹتا ہے یا متاثر ہ جا نو ر کے خو ن یا گوشت کو چھوتا ہے تو وائرس انسا نوں میں منتقل ہو جا تا ہے تیز بخا ر ،کمر درد ،سر درر ہو نا ،آنکھوں میں در د ہو نا پیٹ میں در د ہو نا اور متلی اور قے ہو نا کا نگو وا ئر س کی علا ما ت ہیں ان خیا لا ت کا اظہار کا اظہار ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر ڈا کٹر عبد العزیز ڈار نے کا نگو بخا ر کی علا ما ت اور اس سے بچاؤ کے حوا لے سے احتیا طی تدا بیر کے اوپر میڈ یا نما ئند گا ن کو بر یفنگ دیتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ کا نگو وا ئرس سے بچا ؤ کیلئے گھروں ،مو یشیوں ،کے باڑوں اور دیگر پا لتو جا نوروں کی پنا ہ گا ہوں جہاں چیچڑ ہوں وہاں کیٹر ے ما ر ادویا ت کا سپر ے کروایا جا ئے ایسے جا نورجن پر چیچڑ ہوں ان پر بھی سپرے کرا یاجا ئے ننگے ہا تھ چیچڑ کو نہ لگا ئیں اور نہ ہی ننگے ہا تھوں سے جا نوروں کے جسم سے چیچڑ کو ہٹا ئیں بچوں کو بھیڑ ،بکریوں ،مویشیوں اور دیگر پا لتوں جا نو روں کے زیادہ قر یب نہ جا نے دیا جا ئے ،لنڈے کے کپڑ ے ،جو تے اور دیگر اشیا ،کو استعما ل سے قبل بلیچنگ پاوڈر ملے گر م پا نی میں کافی دیر بھگوئیں اور دھو پ میں خشک کر یں بکر وا لوں کے قا فلوں کے قر یب جا نے سے گر یز کر یں ،عید قر با ن کے موقع پر جا نوروں کو ذبح کر تے وقت قصاب یا ذبح کر نیوا لے اشخاص موٹی تہہ والے دستا نے پہنیں ذبح کر نے کے بعد جا نو روں کے خو ن کو محفوظ طر یقے سے ٹھکا نے لگا ئیں جا نو ر ذبح کر نے کے بعد 30منٹ تک اسکا خو ن بہنے دیں اس کے بعد اسکی کھا ل اتا ر یں اور گوشت کے ٹکڑ ے کر یں ،گوشت کا ٹتے وقت مو ٹی تہہ وا لے دستا نے پہنے جا ئیں اور احتیا ط کی جا ئے کہ جسم پر کٹ نہ لگ جا ئے ،گھروں میں گوشت دھو تے وقت احتیا ط کر یں کہ ہڈی سے کٹ نہ لگ جا ئے ،ہا تھوں پر زخم یا خراش ہو نے کی صورت میں موٹی تہہ والے دستا نے پہنیں ،جا نو ر خریدنے سے پہلے جا نور کے جسم کا معائنہ کر لیں کہ آیا اس کے جسم پر چیچڑ تو نہیں اگر ایسا ہے تو ایسے جا نو ر کو نہ خر یدا جا ئے ذبح کر نیوالے جا نو ر کو نہلا نے سے قبل بھی ہا تھوں پر موٹی تہہ والے دستا نے اور ماسک ضرور پہنیں اور اگر مندرجہ با لا علا ما ت ظا ہر ہوں تو فوراًنز دیکی ہسپتا ل میں رجو ع کر یں۔

۔

متعلقہ عنوان :