تحر یک انصاف کی تحر یک احتساب فیصلہ کن مر حلے میں داخل ہو چکی ہے ‘ وائس چےئر مین تحر یک انصاف
اپوزیشن جماعتوں میں جتنا اتحاد اور اتفاق ہوگا (ن) لیگ کی حکومت پر اتنا زیادہ ہی دباؤ بھی آئیگا‘ شاہ محمودقریشی کی گفتگو
اتوار 4 ستمبر 2016 23:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔4ستمبر۔2016ء) تحر یک انصاف کے وائس چےئر مین شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف کی تحر یک احتساب فیصلہ کن مر حلے میں داخل ہو چکی ہے ‘عید کے بعد (ن) لیگ کیلئے الٹی گنتی شروع ہو جائے گی۔
(جاری ہے)
اتوار کے روز گفتگو کرتے ہوئے تحر یک انصاف کے وائس چےئر مین شاہ محمودقریشی نے کہا کہ عید کے بعد ملک کے دیگر شہروں میں بھی احتجاج اور جلسوں کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائیگی۔
ایک سوال کے جواب میں شاہ محمودقر یشی نے کہا کہ اگر (ن) لیگ سمجھتی ہے کہ تحر یک انصاف احتجاج کرتی رہیگی اور ملک میں آئندہ انتخابات کا وقت آجائیگا اور وہ احتساب سے بچ جائیں گے تو ایسا ممکن نہیں ہوگا حکمرانوں کو پانامہ لیکس کا ہر صورت حساب دینا پڑ یگا۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں میں جتنا اتحاد اور اتفاق ہوگا (ن) لیگ کی حکومت پر اتنا زیادہ ہی دباؤ بھی آئیگا۔مزید اہم خبریں
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
لاہور پولیس کی کارروائی ،پتنگ سازی کے کارخانے پر چھاپہ،10ہزار پتنگیں نذر آتش
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
توشہ خانہ کیس؛ بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.