کراچی : اشتعال انگیز تقریر کے مقدمات
انسداد دہشتگردی عدالت نے خواجہ اظہار الحسن ، وسیم اختر اور روٴف صدیقی کی ضمانت میں توسیع، فاروق ستار اور نسرین جلیل سمیت دیگر ملزمان کے ایک مرتبہ پھر وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے
ہفتہ 17 ستمبر 2016 12:59
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں اشتعال انگیز تقاریر سے متعلق مقدمات کی سماعت ہوئی تاہم فاضل جج کی غیر حاضری کے باعث مقدمات کی سماعت کسی کارروائی کے بغیر ہی 15 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔
عدالت نے آئندہ سماعت تک خواجہ اظہار الحسن ، مئیر وسیم اختر اور روئف صدیقی کی ضمانت میں توسیع کردی جب کہ ڈاکٹر فاروق ستار، نسرین جلیل اور دیگر ملزمان کے دوبارہ وارنٹ گرفتار جاری کردیئے۔واضح رہے کہ 22 اگست سے قبل ایم کیو ایم کے بانی نے پارٹی کے کارکنوں سے خطاب کے دوران ملک کے اداروں کے خلاف اشتعال انگیز باتیں کی تھیں جس پر ان سمیت کئی دیگر پارٹی رہنماوٴں کے خلاف مقدمات درج کئے گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے پرعزم ہے، انٹونی بلنکن
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
-
سوڈان: سلامتی کونسل کا الفاشر میں عسکری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کے اقدام کا آغاز
-
امریکہ: تعلیمی ایکٹ میں ’جنس‘ کی نئی تعریف پر تشویش
-
یوکرین: توانائی اور نقل و حمل کے انتظامات پر حملوں میں تشویشناک اضافہ
-
غزہ: خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے خوف سے لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.