سی پیک پراجیکٹس پر عملدرآمد جاری ہے، ریلوے دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا اہم ذریعہ ثابت ہو گا، وزیراعظم نوازشریف ذاتی طور پر سی پیک کے تحت منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لے رہے ہیں،سی پیک سے خطے میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی اور ہمسایہ ممالک کو چین کے ساتھ سستے داموں تجارت کرنے میں مدد ملے گی
وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کی چین کی نیشنل ریلویز ایڈمنسٹریشن کے ایڈمنسٹریٹر لوڈانگ فو سے گفتگو
منگل 27 ستمبر 2016 14:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سی پیک سے خطے میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی اور ہمسایہ ممالک کو چین کے ساتھ سستے داموں تجارت کرنے میں مدد ملے گی۔
انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کے تحت چین اور پاکستان کے مابین توانائی اور انفراسٹرکچر کے کئی منصوبوں پر تیزی سے کام ہو رہا ہے جس میں کئی منصوبے 2017-18ء تک مکمل ہو جائیں گے۔ اس موقع پر چین کے وزیر ریلوے نے وفاقی وزیر احسن اقبال کی سی پیک کے منصوبے کی کامیابی کیلئے ان کی ذاتی دلچسپی اور کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبے کی کامیابی کیلئے وفاقی وزیر کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال ان دنوں پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے بعض اہم منصوبوں پر مذاکرات کیلئے تین روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ میں ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.