الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے سینیٹ٬ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی336 اراکین کی رکنیت معطل کردی -قائدحزب اختلاف خورشید شاہ ‘نہال ہاشمی‘نسرین جلیل‘طلال چوہدری‘مولانا محمد خان شیرانی‘سابق سپیکرڈاکٹرفہمیدہ مرزا‘ سعید غنی ‘بیرسٹر سیف ‘عارف علوی٬ خالد مقبول صدیقی٬ علی رضا عابدی ‘مائزہ حمید‘پیر امیر حسنات بھی شامل ہیں- آئین کے آرٹیکل 25 اے کے تحت سینیٹ کے 22 ارکان اور آئین کے آرٹیکل 42 اے کے تحت قومی اسمبلی کے 66 ارکان کی رکنیت معطل کرنے کا نو ٹفیکیشن جاری
ذیشان حیدر ہفتہ 15 اکتوبر 2016 20:54
(جاری ہے)
اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے جن سینیٹرز کی رکنیت معطل کی ہے٬ ان میں سینیٹر نسرین جلیل٬ سینیٹر عطاء الرحمان٬ سینیٹر نہال ہاشمی٬ سینیٹر سلیم ضیا٬ سینیٹر سعید غنی اور سینیٹر بیرسٹر سیف شامل ہیں۔
قومی اسمبلی کے جن ارکان کی رکنیت معطل کی گئی ہے٬ ان میں عائشہ گلا لئی٬ عارف علوی٬ خالد مقبول صدیقی٬ علی رضا عابدی اور مائزہ حمید٬ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی٬ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ٬ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا٬ شیخ رشید احمد٬ پیر امیر حسنات اور طلال چوہدری بھی شامل ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.