مسلم لیگ(ن)کے مرکزی ممبرمجلس عاملہ مرزاآصف مغل کرممبرکشمیرکونسل کا ٹکٹ دینے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

اتوار 16 اکتوبر 2016 15:30

جہلم ویلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اکتوبر2016ء)مسلم لیگ(ن)کے مرکزی ممبرمجلس عاملہ مرزاآصف مغل کرممبرکشمیرکونسل کا ٹکٹ دینے کا مطالبہ زور پکڑ گیا ٬حلقہ نمبر پانچ کے جملہ سیاسی کارکنوں اورتمام برادریوں نے مرزاآصف مغل کی حمایت کا اعلان کردیا پوزیشن مستحکم ہونے لگی تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر کے دست راست ومرکزی راہنماء مسلم لیگ(ن)مرزآصف مغل کو ممبرکشمیر کونسل بنانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا حلقہ نمبر پانچ مسلم لیگ(ن)کے سینکڑوں کی تعداد میں کارکنوں اور تمام علاقہ جات کے لوگوں نے حمایت کا اعلان کردیا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالقیوم سواتی٬شیخ محمدشریف٬ساجدچک٬خواجہ سرور٬خواجہ مشتاق٬خواجہ نثار٬خواجہ حاجی ثناء اللہ٬خواجہ محمدانجم٬ڈاکٹرمشتاق ترک٬عارف اعوان٬صادق اعوان٬زاہداعوان٬رفیع عباسی٬عبدالرشیدچغتائی٬سیدمنظورر شاہ٬کیپٹن(ر)سعیدمغل٬کیپٹن(ر)عزیز٬عبدالطیف ملک٬صادق ملک٬راجہ لطیف پروانہ٬راجہ سجاد٬لیاقت جنجوعہ٬طائرفاروق رائیسانی٬اکبر گیلانی٬سرفرزار ائیسانی٬فریدحسین مغل٬اجمل رائیسانی٬چوہدری لیاقت٬سیدمحمدحسین٬چوہدری ریاض سربن٬راجہ نصراللہ خان٬چوہدری غلام مرتضی٬لطیف مغل٬چوہدری ٹھیکدارنذیر جسکول٬چوہدری شمس دین ٬الطاف گیلانی٬منیرکیانی٬بشیرعباسی٬قیوم گھگڑ٬ راجہ آفتاب خان٬سیداسلم کاظمی٬ٹھیکداریونس میر٬راجہ فریداختر٬صدیق خان٬کریم اعوان٬محمدصدیق خان٬مولوی نورحسن طیب ہمدانی٬مولوی مشتاق٬بشارت کاظمی٬لیاقت کاظمی٬جلیل چغتائی ٬شیخ روف٬حاجی علی زمان مغل نمبردار٬محمدشفیع٬نمبرادرنذیرحسین٬محمدعظیم مغل٬محمدمسکین چوہدری اسرائیل٬٬چوہدری غلام نبی٬فریداعوان٬ممتازاعوان٬٬مشتاق کاظمی٬نائب تحصیلدار(ر)سرورعباسی یونس مغل بٹنگی٬فریدچغتائی ویگر نے کہا کہ ہم مرزاآصف مغل کو جماعتی خدمات کی بناء پر کشمیرکونسل کا ٹکٹ دینے کے مطالبے کی پرزورحمایت کا اعلان کرتے ہیں اوروزیراعظم آزادکشمیر سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ مسلم لیگ(ن)کی کامیابی کے لیئے کلیدی کرداراداکرنے والے سیاسی کارکن مرزاآصف مغل کو جماعتی خدمات کی بناء پر کشمیر کونسل کا ٹکٹ دیں تاکہ کارکنوں کی حوصلہ افزائی ہوسکے انہوں نے مزید کہا کہ حلقہ نمبر پانچ کی تمام برادریاں اورقبیلے اس مطالبے کی پروزحمایت کا اعلان کرتے ہیں ۔