مسلم لیگ (ن) ہٹیاںبالا کاممبرقانون سازاسمبلی حافظ احمدرضا قادری کو کابینہ میں شامل کیئے جانے کا مطالبہ

اتوار 16 اکتوبر 2016 15:30

جہلم ویلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اکتوبر2016ء) مسلم لیگ ن ہٹیاںبالا کے٬نوجوانوں٬ایم ایس ایف این٬یوتھ ونگ کے کارکنوں نے ممبرقانون سازاسمبلی حافظ احمدرضا قادری کو کابینہ میں شامل کیئے جانے کا مطالبہ کر دیا ہٹیاںبالا کے لیگی کارکنان کا کہنا ہے ممبراسمبلی حافظ احمدرضاقادری نے نامساعد اور مشکل حالات میں جماعت اور جماعتی قیادت کا ساتھ دیا ہے ان کی کابینہ میں شمولیت اسمبلی کے حسن کو مزید چار چاند لگائے گی اور کارکنان مسلم لیگ ن کے حوصلے مزید بلند ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :