کابینہ نے تاریخ ساز فیصلہ جا ت کر کے ریاست کو معاشی طورپر مستحکم کرنے کے لیے پہلا قدم رکھا ہے‘رہنماء مسلم لیگ (ن)
کابینہ نے فیصلوں سے آزادکشمیر خوشحالی اور تعمیروترقی کے فاسٹ ٹریک پر آجائیگا اور ایک نئی روشن صبح کا آغاز ہوگا
منگل 18 اکتوبر 2016 13:27
(جاری ہے)
انہوںنے ضرورت سے زیادہ تعمیر ہونے والی بلڈنگ کو استعمال نہ کرنے کا بہترین فیصلہ کرکے کارکنوں کے دل جیت لیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کابینہ نے فیصلوں سے آزادکشمیر خوشحالی اور تعمیروترقی کے فاسٹ ٹریک پر آجائیگا اور ایک نئی روشن صبح کا آغاز ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ کابینہ کے ان تاریخ ساز فیصلوں کی مکمل تائید وحمایت کرتے ہیں اور وزیر اعظم آزادکشمیر کو یقین دلاتے ہیں کہ مسلم لیگ(ن) کے کارکن ان کے ہر فیصلے کو سراہتے ہیں اور اسکی مکمل حمایت کا یقین دلاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم آزادکشمیر ریاست کو معاشی ترقی اور خوشحالی کی طرف لے کر جانا چاہیے اس لیے انکا ہر مشکل فیصلہ ہمیں منظور ہے۔وزیر اعظم کو یقین دلاتے ہیں کہ کابینہ نے جو فیصلے کیے ہیں ان پر مسلم لیگ(ن) کے کارکن مطمئن ہیں اور اس توقع کااظہار کرتے ہیں کہ ان فیصلوں پر عملدرآمد سے ریاست میںمعاشی ترقی وخوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا اور یہ فیصلے ریاست کو خود کفالت کی جانب گامزن کرنے کے لیے پہلا قدم ثابت ہونگے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.