بھمبر میں فا روق حیدر خا ن کی گڈ گو رننس ٬میرٹ ٬انصاف اور قانو ن کی حکمرا نی کا جنازہ نکلالا جا رہا ہے ‘حکومتی وزیر غر یب کی زمینوں پر قبضے کر کے سر کاری وسائل اور مشینر ی استعما ل کر کے نا جائز قبضوں کودوام بخش رہا ہے تھا نے میں مخا لفین پر جھوٹے اور بے بنیاد مقد مات در ج ہو رہے ہیں

سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انوارا لحق کا کا رکنوں کی میٹنگ سے خطا ب

بدھ 19 اکتوبر 2016 18:17

بھمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اکتوبر2016ء) سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انوارا لحق نے کہا ہے کہ بھمبر میں را جہ فا روق حیدر خا ن کی گڈ گو رننس ٬میرٹ ٬انصاف اور قانو ن کی حکمرا نی کا جنازہ نکلالا جا رہا ہے حکومتی وزیر غر یب کی زمینوں پر قبضے کر کے سر کاری وسائل اور مشینر ی استعما ل کر کے نا جائز قبضوں کودوام بخش رہا ہے تھا نے میں مخا لفین پر جھوٹے اور بے بنیاد مقد مات در ج ہو رہے ہیں ‘سر کاری ملازمین کے تبادلوں کے نا م پر انتقا می کا رروا ئیاں ہو رہی ہیں انتظا میہ اور سر کاری ملازمین کو حکومتی وزیر نے گھر نے لو نڈ ی بنا رکھا ہے حکومتی ظلم وجبر اور دھو نس کا ڈٹ کر مقا بلہ کرو نگا حکومتی وزیر کی کر پشن لو ٹ ما ر ٬نا جا ئز قبضو ں اور جھوٹے پر چوں کیخلا ف جلد احتجا ج کی کا ل دو نگا ان خیا لا ت کا اظہار چو ہد ری انوارا لحق نے ڈھیر ی وٹا ں میں یو نین کو نسل دعورہ کے کا رکنوں کی میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا میٹنگ میں یو نین کو نسل دعورہ سے کا رکنوں نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم آزادکشمیر را جہ فا روق حیدر خا ن کی گڈ گو رننس ٬میرٹ انصاف اور قانو ن کی حکمرا نی میں بھمبر میں چو ہد ری طا رق فا روق جنازہ نکا ل رہا ہے سیر لہ کے غر یب لو گوں کی100کنا ل شا ملات ارا ضی پر ناجائز قبضہ کر لیاہے با ب کشمیر کیساتھ قرق شدہ کمرشل اراضی پر نا جا ئز قبضہ کر کے قانو ن کی دھجیاں اڑا ئی ہیں جس کے سامنے انتظا میہ بے بس ہے نا جا ئز قبضے کی ارا ضی پر سر کاری مشینر ی وسا ئل اور سر کاری ملازمین کو استعما ل کرکے سر کاری ریشم کے پودے لگا رہے ہیں جبکہ تھا نے میں مخا لفین پر جھوٹے پر چے در ج کروا ئے جا رہے ہیں سر کاری ملازمین سے تبا دلے کے نا م پر انتقام لیا جا رہا ہے بھمبر کی انتظا میہ کو حکومتی وزیر نے گھر کی لو نڈ ی بنا رکھا ہے انہوں نے کہا کہ حکومتی نشہ اترا نا اور اپنے ووٹروں کا تحفظ کر نا خوب جا نتا ہوں کر پشن ٬لوٹ مار٬ریاستی جبر کا ڈٹ کر مقابلہ کرو نگا بہت جلد را جہ فا روق حیدر خا ن کی گڈ گو رننس میر ٹ ٬انصاف اور قانون کی حکمرا نی کے جھوٹے دعو ئوں کو بے نقا ب کر کے احتجا جی تحر یک شروع کر ونگا کا رکن ریاستی جبر کا مقابلہ کر نے کیلئے اور سروں پرکفن با ندھ کر تیا رہو جا ئیں میٹنگ سے چو ہد ری انعا م الحق ٬چو ہد ری شو کت ٬اصغر سمیت دیگر نے بھی خطا ب کیا ۔

۔

متعلقہ عنوان :