احتساب مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا بنیادی ستون ہے٬ احتساب سے گھبرا تے ہیں ‘ عمران خان سے شوکت خانم اور سیلاب زدگان کے پیسوں کا حساب مانگ رہے ہیں‘ عمران خان بتائیں امتیاز حیدری کون ہے جس کی کمپنی میں پیسہ لگایا ہے٬ عمران خان خود اس مسئلے کا حل نہیں چاہتے٬ہر فورم سے خان صاحب راہ فرار اختیار کررہے ہیں
مسلم لیگ ن کے رہنما ؤں وفاقی وزراخواجہ محمد آصف اور خواجہ سعدرفیق کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعرات 20 اکتوبر 2016 11:52
(جاری ہے)
ہم 2012 سے عمران سے شوکت خانم اور سیلاب زدگان کے پیسوں کا حساب مانگ رہے ہیں۔ عمران خان صدقات اور خیرات کی رقوم کا حساب دیں۔
ہم احتساب سے نہیں گھبراتے ہر سوال کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں اور ہم عدالت میں بھی ہر قانونی تقاضا پورا کریں گے۔ عمران خان بتائیں امتیاز حیدری کون ہے جس کی کمپنی میں پیسے لگائے ہیں۔وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ وزیراعظم نے خود کو احتساب کے لئے پیش کیا۔ اپوزیشن کی طرف سے پندرہ سوال مناسب نہیں تھے اور اس مسئلے کا حل عمران خان خود نہیں چاہتے۔ عمران خان عدالت کے فیصلوں پر یقین نہیں رکھتے جب معاملہ عدالت میں ہے تو پھر ملک کو بند کرنے کی کوشش کیوں انہوں نے کہا کہ ہم نے ٹی او آرز کے لئے اپوزیشن سے مذاکرات کئے اور عمران خان ہر فورم سے راہ فرار اختیار کررہے ہیں ۔پی ٹی آئی سینٹ اور قومی اسمبلی سے بھی راہ فرار اختیار کررہی ہے مسلم لیگ (ن) اداروں کے احترام پر یقین رکھتی ہے۔ (ن غ)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.