پی ٹی آئی ہر جبر ناانصافی کیخلاف عوامی آواز بن کر کھڑی ہوگی ‘ہماری پارٹی کا قیام ہی انصاف کے نام رکھا گیا ہے ‘ہم اپنا قومی فریضہ ادا کریں گے ‘ضرورت اس امر کی ہے کہ عوام الناس شعوری طور پر اپنے حقوق کا ادراک حاصل کریں
تحریک انصاف آزادکشمیر کے رہنما راجہ وقاص نسیم خان کی صحافیوں سے بات چیت
جمعرات 20 اکتوبر 2016 14:01
(جاری ہے)
آثار و قرائن آزادخطہ میں سونامی کی آمد کی دستک دے رہے ہیں ۔جب بھی سونامی آیا کرپٹ اور موروثی حکمرانوں کو بہا کر لے جائے گا ۔
شازیہ کیانی نے مزید کہا کہ آزادکشمیر حکومت کشمیر ی عوام کے ساتھ بھونڈا مذاق ہے ۔آزادکشمیر حکومت ب عملااسلام آباد سے چلائی جاتی ہے ۔آزادکشمیر میں اقتدار کے نام پر بولی لگائی جاتی ہے جس میں مظلوم اور محروم کشمیر ی عوام کی قیمت لگائی جاتی ہے ۔ کشمیر کونسل اور آزادکشمیر حکومت کے بجٹ کے جو اعداد و شمار بتائے جاتے ہیں ان کو 5 فیصد بھی عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کئے جائیں تو خطہ کے عوام کی تقدیر بدل جائے ۔آزادکشمیر میں حکمران الیکشن کے اخراجات 5 سالہ اقتدار میں پورے کرتے ہیں ٬ ان کی کیا کارکردگی ہو سکتی ہے ۔اقرباء پروری کی بنیاد پر جو لوگ حکمرانوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں یہ سوال ان سے پوچھا جائے تو بہت اچھا جواب ان سے ہی مل سکتا ہے ۔ انتخابی نظام بارے پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ موجودہ انتخابی نظام میں عام آدمی جیت ہی نہیں سکتا٬ یہ نظام چند مخصوص خاندانوں کا محافظ ہے اور ان ہی کو بر سر اقتدار لاتا ہے۔الیکشن لڑنے اور جیتنے کیلئے ٬ غنڈے ٬ بدمعاش٬رسہ گیر٬ جاگیردار٬ کرپٹ اور تھانوں پر قبضہ کرنے والے چاہیے ہیں۔ ماہرانہ طریقے سے انتخابات میں دھاندلی کرنے والے چاہیے ہیں۔ انتخابات جیتنے کے لیئے فخرو بھائی کی ضرورت ہےمزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.