ایڈمنسٹریٹر بلدیہ مظفر آباد سید شکیل گیلانی سے شہریوں کو بہت سی توقعات ہیں ‘شہر کی بہتری صحت و صفائی کے حوالے سے اقدامات پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے ‘شہری بھرپور تعاون کرینگے
اخبار فروش یونین ضلع مظفرآباد کے صدر چوہدری حشمت کا بیان
جمعرات 20 اکتوبر 2016 16:23
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شکیل گیلانی کو ایڈمنسٹریٹر بلدیہ تعینات ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ شہر بھر کے ہوٹلوں پر عوام کو معیاری کھانے ٬چائے فراہم کرنے کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی جائیں تاکہ عوام کو ریٹ لسٹوں کے مطابق سستے اور معیاری کھانے چائے مل سکے ۔
چوہدری حشمت نے کہا کہ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ سابق ایڈمنسٹریٹرز صاحبان مسعود الرحمان ٬تہذیب النساء کی طرح اقدامات کریں ۔بالخصوص مظفرآباد میں تمام آٹوز کی دکانوں کی ریٹ لسٹ جاری کریں تاکہ گاڑیوں کے مالکان کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والوں کا بھی محاسبہ ہو سکے ۔انہوں نے کہا کہ مستری اور آٹوز مالکان نے اجارہ داری بنا رکھی ہے ۔من پسند ریٹس لگا کر عوام کو لوٹا جا رہا ہے ۔اس اہم معاملے کی طرف بلدیہ کو خصوصی توجہ دینا ہوگی ۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.