پانامالیکس کیس سپریم کورٹ تمام قانونی تقاضوں کے مطابق کاروائی عمل میں لائے‘ذکر اللہ مجاہد
کرپٹ سیاستدانوں ٬ بیورکریسی کی ملی بھگت اور کرپشن نے ملک کو تبا ہی کے دھانے پر لا کھڑا کیا ہے‘امیر جماعت اسلامی لاہور
جمعہ 21 اکتوبر 2016 19:33
(جاری ہے)
ذکر اللہ مجاہد نے کہا کہ کرپٹ سیاستدانوں نے بیوروکریسی کی ملی بھگت سے ملک کو تباہی کے دھانے پر لا کھڑا کیا ہے اورملک میں روزانہ کروڑوں کی کرپشن ہوتی ہے اور تمام حکومت کی چھتری تلے ہو رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کرپٹ عناصر نے تمام ملکی اداروں کو اپنے کنٹرول میں رکھا ہوا ہے اور ان کے سامنے تمام ادارے بے بس ہیں ۔انہوں نے کہاکہ حکمرانوں کے بیانات سن کر ایسے لگتا ہے جیسے پاکستان کرپشن فری ملک بن چکا ہے جبکہ شماریاتی اور معاشی ادارے بتاتے ہیں کہ ملک میں روزانہ کروڑوں کی کرپشن ہو رہی ہے اورپانامہ لیکس پر قوم آج تک جواب کی منتظر ہے مگر احتساب کے نعرے لگانے والے حکمران آج تک اپنے خاندان کے احتساب سے گریزاں ہیں ۔انہوں نے کہا کہ کہنے کو تو ہماراملک اسلامی مملکت خدا داد ہے لیکن اس کے کسی بھی شعبہ زندگی میں اسلامی اصولوں کا شائبہ بھی دکھائی نہیں دیتا جبکہ تعلیم ٬ صحت ٬ زراعت ٬ تقافت سمیت تمام ملکی شعبہ جات کرپشن کی نظر ہو چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.