یوم سیاہ کے موقع پر قومی الیکٹرانک میڈیا کی جانب سے کشمیریوں کو وقت نہ دینا قابل افسوس ہی{‘ وزیر اعظم آزاد کشمیر

جمعہ 28 اکتوبر 2016 18:20

مظفر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اکتوبر2016ء) یوم سیاہ کے موقع پر قومی الیکٹرانک میڈیا کی جانب سے کشمیریوں کو وقت نہ دینا قابل افسوس ہے۔

(جاری ہے)

پوری دنیا میں مقیم کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی جابرانہ تسلط کے خلاف یوم سیاہ منایا لیکن قومی میڈیا نے اسے وقت دینے کے بجائے اسلام آبادمیںافراتفری پھیلانے والوں کو وقت دیا جس کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔