مطالبات پورے نہ ہوئے تو قبل از وقت الیکشن مہم چلائیں گے،بلاول بھٹو
ہمارے مطالبات 7 نومبر تک پورے کیے جائیں، ہمیں وزارت داخلہ ، ن لیگ اور شریفستان کی ضرورت نہیں، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی کی کوئٹہ میں پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ اتوار 30 اکتوبر 2016 15:39
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30اکتوبر۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو ڈیڈلائن دیتے ہوئے کہا ہے کہ 7نومبر تک ہمارے4 مطالبات پورے کیے جائیں، مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں قبل ازقت الیکشن مہم چلائیں گے۔ انہوں نے وزیر داخلہ چودھری نثار کے استعفے کا بھی مطالبہ کردیا۔ سانحہ کوئٹہ کے زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے کہا کہ پیپلز پارٹی اس صورتحال میں مٹھائی نہیں بانٹے گی۔
ہمیں وزارت داخلہ ، ن لیگ اور شریفستان کی ضرورت نہیں۔ اس موقع پر بلاول بھٹو اپنی شہید والدہ کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی ایئر پورٹ پر حملہ ہوا تواس وقت ن ليگ کا مطالبہ تھاکہ قائم علی شاہ مستعفی ہوں اور جب ہزارہ برادری کے لوگوں کو قتل کیا گیا تو ن لیگ والے کہتے تھے صدر زرداری استعفا دو،ہمارا مطالبہ ہے کہ وفاقی وزیرداخلہ استعفا دیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.