ٹرمپ پاکستان میں بھارتی سرجیکل حملوں کی حمایت کریں گے، شلبھ کمار
جمعہ 11 نومبر 2016 11:46
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 نومبر2016ء) بھارتی نzاد امریکیوں سے رابطے کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندے شلبھ کمار نے کہا ہے کہ امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان بہت ’قریبی روابط‘ ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کو انٹرویومیں شلبھ کمار نے کہا کہ صرف دونوں ممالک کے سربراہان ہی نہیں بلکہ دونوں ملکوں کے عوام بھی بہت قریب ہو جائیں گے۔
انہوں نے کہاکہ میرے ذریعے ڈونلڈ ٹرمپ نریندر مودی کے بارے میں جانتے ہیں اور مزید جاننا چاہتے ہیں۔پاکستان کے حوالے سے شلبھ کمار نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ وہ پہلے امریکی صدر ہیں، جنہوں نے ’سرحد پار دہشت گردی‘ کی بات کی ہے اور ایسا کر کے انہوں نے بھارت کے اس الزام کو تسلیم کر لیا ہے کہ ’پاکستان دہشت گردی‘ کو فروغ دے رہا ہے، میں ان سے توقع کرتا ہوں کہ وہ بھارت کی جانب سے پاکستان میں سرجیکل حملوں کی حمایت کریں گے اور وہ بنیاد پرست مسلمانوں کے خلاف جنگ میں بھارت کو اپنا دوست دیکھیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.