سید علی گیلانی کی طرف سے یاسین ملک کی گرفتاری،میرواعظ کی گھروں میں نظر بندی کی مذمت
جمعہ 11 نومبر 2016 12:36
(جاری ہے)
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی نے جو پہلے ہی گھر میں نظربند ہیںایک بیان میںاس کارروائی کو کٹھ پتلی انتظامیہ کی بوکھلاہٹ قراردیتے ہوئے کہا کہ امن و سلامتی کے دعویدار وںنے ہندو انتہا پسندوں کے دبائومیں آکر حریت رہنمائوں کو رہااور حریت قیادت کو ملاقات کی اجازت نہیں دے رہے ہیں۔
یاد رہے کہ انتظامیہ نے مشترکہ حریت قیادت کی طرف سے یوم استقلال کے سلسلے میں جمعرات کی شام سے جامع مسجد چلو کی کال پر قدغن لگاتے ہوئے یاسین ملک کو گرفتار اور میرواعظ عمر فاروق کو گھر میں نظربند کردیا تھا ۔ پولیس کی بھاری نفری کو نگین میں میر واعظ کی رہائش گاہ کے باہر تعینات کیاگیا ہے اور ان کی جملہ دینی ، سیاسی، سماجی سرگرمیوں پر قدغن عائد ہے جبکہ حریت چیئرمین سید علی گیلانی پہلے ہی گھر میں نظربند ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.