آزادکشمیر ہائی کورٹ کے جج اظہر سلیم بابر ڈینگی میں مبتلا ،ہولی فیملی ہسپتال منتقل

پیر 14 نومبر 2016 19:50

راولاکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 نومبر2016ء) آزادکشمیر ہائی کورٹ کے جج اظہر سلیم بابر ڈینگی میں مبتلا ہو گے مسلسل بخار اور ڈئنگی مرض کی دیگر علامات کے باعث انہیںآزاد کشمیر سے ہولی فیملی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے انہیں الائیڈہسپتال کیااسولیشین وارڈ منتقل کر کے ان کا علاج معالجہ شروع کر دیا گیا ہے ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ورثا نے عوام سے ان کی صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل کی ہے۔

متعلقہ عنوان :