نواز شریف نے پانامہ لیکس پر خط پیش کر کے خود کو پھنسا لیا ، کچھ لوگوں کو تھوڑے دنوں تک بے وقوف بنا سکتے ہیں سب کو نہیں ‘ حنا ربانی کھر
پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے آغاز پیپلز پارٹی کے دور میں ہوا تھا یہ ملکی ترقی اور خوشحالی میں انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے ، ڈونلڈ ٹرپ کے آنے سے کوئی خاص فرق نہیں پڑیگا ، بھارت کشمیریوں پر ظلم کر رہا ہے‘ سابق وزیر خارجہ کا سمینا رسے خطاب ، میڈیا سے گفتگو
بدھ 16 نومبر 2016 19:58
(جاری ہے)
پاکستانی ملٹری اور پیرا ملٹری دہشت گردی پر قابو پانے کے لئے کوشاں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی ترقی اور خوشحالی میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے ، منصوبے کا آغاز پیپلز پارٹی کے دور میں ہوا تھا ۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس پر خط پیش کر کے وزیر اعظم نواز شریف نے خود کو پھنسا لیا ہے ، وزیر اعظم نے قومی اسمبلی میں کچھ اور کہا اور عدالت میں کچھ اور کہہ رہے ہیں ۔ اس طرح وہ کچھ لوگوں کو تھوڑے دنوں کے لئے تو بے وقوف بنا سکتے ہیں لیکن سب کو نہیں ۔انہوں نے کہا کہ بھارت کشمیریوں پر ظلم کر رہا ہے لیکن آزادی کی تحریک روکنے والی نہیں ۔ بھارت کے ایسے اقدامات سے اس میں تیزی ہی آئے گی ۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرپ کے امریکی صدر بننے سے کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.