جنگی صلاحیتوں سے لیس پاک فوج روایتی جنگ کا جواب دینے کیلئے تیار ہے،پاک فوج دنیا کی سب سے زیادہ مہارت رکھنے والی فوج ہے ، اس نے بہادری کے ورثے کوفخریہ اندازمیں قائم رکھا اور چیلنجز کا بخوبی مقابلہ کیا، دہشت گردی کی جنگ میں بے مثال کامیابیا ں حاصل کیں
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا سلیمانکی سیکٹر کے دورے کے موقع خطاب آرمی چیف نے پاک فوج اور رینجرز کے جوانوں کے ساتھ دن گزارا، ایل او سی اور ورکنگ با?نڈری پرتعینات جوانوں کے عزم اور حوصلے کی تعریف کی ،آئی ایس پی آر
ہفتہ 19 نومبر 2016 20:33
(جاری ہے)
انھوںنے کہاکہ پاک فوج نے بہادری کے ورثے کوفخریہ اندازمیں قائم رکھا اور چینلجز کا بخوبی مقابلہ کیا۔پاک فوج روایتی جنگ کا جواب دینے کیلئے تیار ہے ،پاک فوج دنیا کی سب سے زیادہ مہارت رکھنے والی فوج ہے۔
آرمی چیف نے کہاکہ۔ آرمی چیف نے ایل او سی اور ورکنگ با?نڈری پرتعینات جوانوں کے عزم اور حوصلے کی تعریف کی۔انہوں نے مادروطن کے دفاع کے لئے شہدائ اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے میجر شبیر شریف کی جائے شہادت پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ اس سے قبل آرمی چیف جنرل راحیل شریف جب سلیمانکی سیکٹر پہنچے تو کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق ،کمانڈر بہاولپور کورلیفٹیننٹ جنرل جاوید اقبال اورڈی جی پنجاب رینجرز میجر جنرل عمر فاروق برکی نے انکا استقبال کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.