پاکستان نے سی پیک کی حفاظت کے لیے خطرناک ہتھیار تیار کر لیے، دشمن حواس باختہ
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 26 نومبر 2016 14:40
گوادر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 نومبر 2016ء) : پاکستان نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی نگرانی کیلئے ایک ایسا خطرناک نوعیت کا ہتھیار تیار کر لیا ہے جس کے بعد بھارت حواس باختہ تو ہو گا ہی لیکن پاکستان مخالف بھارت کے تمام عزائم بھی خاک میں مل جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی کمپنی انٹی گریٹڈ ڈائنامکس نے اپنی 15 سالہ تحقیق کے بعد فضائی نگرانی کے لیے جدید ترین ڈرون تیار کرلیا ہے جسے پہلی مرتبہ دفاعی ہتھیاروں کی نمائش آئیڈیاز 2016 کے ذریعے دنیا کے سامنے پیش کیا گیا۔
جدید کمیونیکیشن سہولتوں سے لیس اس طیارے کو کراچی سے کنٹرول کرتے ہوئے پاک چین اقتصادی راہداری گوادر تا کا شغر فضائی نگرانی کی جاسکے گی ۔ انٹی گریٹڈ ڈائنامکس کے چیف ایگزیکٹو راجہ صابری خان نے بتایا کہ ان کے ادارے نے 15 سالہ تحقیق اور ڈیولپمنٹ کے بعد ایرو کے نام سے جدید ترین فضائی نگرانی کا جہاز تیار کیا جسے سول کے علاوہ دفاعی مقاصد کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے ، اس طیارے کے ذریعے رات کے وقت بھی فضائی نگرانی ممکن ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.