المحمدیہ سٹوڈنٹس میرپور کے زیر اہتمام میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طلباء کی صلاحیتوں کو ابھارنے کیلئے ویلکم پارٹی اور تقرری مقابلے کا انعقاد
جمعرات 1 دسمبر 2016 16:03
(جاری ہے)
محترمہ محمد راشد امیر المحمدیہ سٹوڈنٹس پاکستان نے پروگرام میں خصوصی شرکت کی اور طلباء کو ان کی ذمہ داریوں سے آغاہ کیا ۔
المحمدیہ سٹوڈنٹس واحد طلباء تنظیم ہے جو ملک کے طول عرض میں ابتدائی طبی امداد، سول ڈیفنس اور سکائوٹس کیمپس کا طلباء کے لئے انعقاد کر رہی ہے ۔ تاکہ طلباء کو ان کی ذمہ داریوں سے آگاہ کر کے ملک کا مفید شہری بنایاجا سکے ۔ اس کے علاوہ محمد سجاد امیر جماعت الدعوة ضلع میرپور نے پرگرام میں شرکت کی اور طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور کے فتنوں سے بچنے کیلئے ضروری ہے کہ ہماری آج کی نوجوان نسل قرآن و سنت سے اپنا خصوصی تعلق قائم کرئے قرآن مجید کو سیکھاجائے کیونکہ قرآن مجید سے دوری ہلاکت اور بربادی ہے، پانچ وقت نماز کا اہتمام کیاجائے آزادکشمیر تحریک آزادی کشمیر کا بیس کیمپ ہے ۔ آج مقبوضہ کشمیر کے حالات کو سامنے رکھتے ہوئے ہم نے آزادی کشمیر کی اس مہم کے اندر اپنا خصوصی کردارادا کرنا ہے ۔ آخر پر تمام طلباء کیلئے اچھے کھانے سے ضیافت کی گئی اور تقریری مقابلے میں شرکت کرنے والے طلباء کو شیلڈز اور انعامات بھی دئیے گئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.