بھارت میں لوگوں کوزبردستی ہندوہونے پرمجبورکیاجارہاہے۔سردارمنموہن سنگھ

پاکستان کشمیریوں کے ساتھ سکھوں کی آزادی کی بھی بات کرے۔سابق بھارتی وزیراعظم کی میڈیا سے گفتگو

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 1 دسمبر 2016 17:44

بھارت میں لوگوں کوزبردستی ہندوہونے پرمجبورکیاجارہاہے۔سردارمنموہن ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم دسمبر2016ء) :سابق بھارتی وزیراعظم سردارمنموہن سنگھ نے کہاہے کہ بھارت میں لوگوں کوزبردستی ہندوہونے پرمجبورکیاجارہاہے،پاکستان کشمیریوں کے ساتھ سکھوں کی آزادی کی بھی بات کرے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے آج یہاں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیرمیں مظالم کی انتہاکردی گئی ہے۔پاکستان دنیامیں کشمیریوں کیساتھ سکھوں کی آزادی کی بھی بات بلندکرے۔انہوں نے کہا کہ بھارت میں اقلیتوں سے مذہبی آزادی کوچھیناجارہاہے۔

متعلقہ عنوان :