ضلع مظفرگڑھ کے مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں نے حلف اٹھالیا
ہفتہ 3 دسمبر 2016 22:52
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق ضلع مظفرگڑھ کی ضلع کونسل کی 25 مخصوص نشستوں کے لئی, 9 میونسپل کمیٹیوں کی 57 مخصوص نشستوں کے لئے اور 111 یونین کونسلوں کی 250 مخصوص نشستوں کے منتخب ارکان نے حلف اٹھالیا۔
تمام اداروں کے ریٹرننگ افسران نے حلف لیا۔ ضلع کونسل کی مخصوص نشستوں کے 25 ارکان میں سے 21 ارکان نے حلف اٹھایا جبکہ 4 نو منتخب ارکان غیر حاضر رہے اور حلف اٹھانے نہیں آئے۔ اس موقع پر حلف اٹھانے والے کونسلرز نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپنے اپنے وادڈ کی ترقی کے لئے کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.