ْوسطی پنجاب میں دھند کا راج ،کرا چی کی طرف سے آنے وا لی گا ڑیاں 2سے 4گھنٹے لیٹ ہونے لگیں

بدھ 7 دسمبر 2016 13:17

ْوسطی پنجاب میں دھند کا راج ،کرا چی کی طرف سے آنے وا لی گا ڑیاں 2سے 4گھنٹے ..
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 دسمبر2016ء) وسطی پنجاب میں دھند کا راج ،کرا چی کی طرف سے آنے وا لی گا ڑیاں 2سے 4گھنٹے لیٹ ۔تفصیلات کے مطا بق وسطی پنجاب شدید دھند کی لپیٹ میں گا ڑ یاں لیٹ ہو نے لگی ۔

(جاری ہے)

گز شتہ روز کرا چی سے آنے واس لی ملت ایکسپریس 5گھنٹے کی تا خیر سے اور کو ئٹہ سے آنے وا لی اکبر ایکسپریس 3گھنٹے لیٹ پہنچی ۔ریلوے ترجمان کے مطا بق گاڑیوں کا لیٹ ہو نا قدرتی عمل ہے۔ اس میں پا کستان ریلو ے کا کو ئی عمل دخل نہیں ہے ۔لیٹ آنے وا لی گا ڑیوں کو فیصل آباد میں فوری کلیئر کر کے روا نہ کر دیا جا تا ہے۔ تر جمان کے مطا بق سردیوں میں گا ڑیوں کی آمدورفت ہمیشہ لیٹ ہو تی ہے۔ ٹرین میں میں سفر کر نے وا لے مسا فروں کو اس کا اندازہ ہو نا چا ہیے ۔

متعلقہ عنوان :