آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مجالس قائمہ کے انتخاب کا نوٹیفکیشن جاری

بدھ 7 دسمبر 2016 19:54

مظفرآباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2016ء) آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مجالس قائمہ کے انتخاب کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ہو گیا ہے جس کے تحتمجلس قائمہ برائے سروسر اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن/لوکل گورنمنٹ ودیہی ترقی/ہائیڈروالیکٹرک بورڈ/ بہبود آبادی/آرمڈسروسزبورڈ/ماحولیات/امداد باہمی/ جیلخانہ جات/ یوتھ، سپورٹس وکلچر/آثار قدیمہ وشہری دفاع/اوقاف، زکواة وعشر، امور دینیہ/خوراک /آبپاشی واکلاس / ٹرانسپورٹ،امور منگلا ڈیم/ترقیاتی ادارہ جات/ اسلامی نظریاتی کونسل/کسٹوڈین وسٹیمس/راولاکوٹ سٹی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ،مجلس قائمہ برائے قانون انصاف وپارلیمانی امور وانسانی حقوق وبرقیات،مجلس قائمہ برائے فزیکل پلاننگ وہاؤسنگ ، زراعت ولائیو سٹاک،مجلس قائمہ برائے مال وبحالیات،مجلس قائمہ برائے اطلاعات ، سیاحت وانفارمیشن ٹیکنالوجی،مجلس قائمہ برائے جنگلات، وائلڈ لائف وفشریز وباغ سٹی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ،مجلس قائمہ برائے تعمیرات عامہ ومواصلات،مجلس قائمہ برائے خرانہ، منصوبہ بندی وترقیات وصحت عامہ،مجلس قائمہ برائے صنعت ، محنت، معدنی وسائل، سماجی بہبود وترقی نسواں،اے کے ایم آئی ڈی سی و ٹیوٹا،مجلس قائمہ برائے ہائیر ایجوکیشن، ایلیمنٹری وسیکنڈری ایجوکیشن ومظفرآباد سٹی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ مجلس حسابات عامہ،مجلس دربارہ قواعد انضباط کار واستحقاقات،مجلس دربارہ سرکاری مواعید

متعلقہ عنوان :