آپریشن ضرب عضب کی کامیابی ،امن کی بحالی کے بعد تعمیرنو کا عمل شروع کردیا گیا ہے،گورنرخیبرپختونخوا
قبائل عوام کی سماجی ومعاشی ترقی ،صحت اور تعلیم کے شعبے میں بہترسہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے،اقبال ظفر جھگڑا
بدھ 14 دسمبر 2016 19:19
(جاری ہے)
ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا فدا وزیر، پرنسپل سیکرٹری برائے گورنرسکندرقیوم اوردیگرمتعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجودتھے۔
وفدنے فاٹامیں یوایس ایڈکی مدد سے جاری منصوبوں اورآئندہ کے لائحہ عمل سے گورنرکو آگاہ کیا جبکہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا نے وفد کو فاٹامیں انفراسٹرکچرسمیت صحت، تعلیم، آبنوشی وآبپاشی اوردیگرشعبوں میں جاری ومجوزہ منصوبہ جات کی اہمیت وافادیت پر تفصیلی بریفنگ دی۔اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئے گورنر نے کہاکہ فاٹا کے عوام کیلئے بہترمستقبل یقینی بنانے کے ضمن میں تمام تر اقدامات ان کی امنگوں کے مطابق اٹھائے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ قبائلی علاقہ جات کے عوام کی سماجی ومعاشی ترقی خاص طور پر صحت اور تعلیم کے شعبے میں بہترسہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ گورنرنے اس ضمن میں عالمی برادری کی مدد ومعاونت کا بھی شکریہ ادا کیا۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.