ڈپٹی سپیکر آزادکشمیراتوار پختگی رابطہ سڑک چاربیا تا نمبل سدھنوتی کا افتتاح کریں گے

بدھ 21 دسمبر 2016 23:11

مظفرآباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 دسمبر2016ء) سردار فاروق احمد طاہر ڈپٹی سپیکر آزادکشمیر اسمبلی،25دسمبر2016ء بروز اتوار بوقت10:00بجے دن پختگی رابطہ سڑک چاربیا تا نمبل سدھنوتی کا افتتاح کریں گے ۔

(جاری ہے)

مہتمم شاہرات سدھنوتی کو اس ضمن میں ضروری اقدامات اور ڈپٹی کمشنر سدھنوتی کو سیکورٹی اور پروٹوکول کی فراہمی کے سلسلہ میں ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :