حکومت آزادکشمیر نے آزادکشمیر میں غیر ہنرمند ورکرز کی کم از کم تنخواہ 14000روپے ماہوار مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
جمعہ 23 دسمبر 2016 14:47
(جاری ہے)
اس کے علاوہ ہفتہ وار تعطیل پر بھی سختی سے عملدرآمد کیا جائے ۔وزیر حکومت محترمہ نورین عارف کی خصوصی ہدایات پر دفتر ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر میرپور میں شکایات سیل کا قیام بھی عمل میں لائے جانے کی منظوری بھی دی ہے ۔
لہذا ا گر کسی ورکر کو 14000روپے سے کم ماہانہ تنخواہ کی ادائیگی ہو رہی ہے یا ورکرز کے حقوق کا استحصال کیا جار ہا ہے تو اس صورت میں دفتر ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر میرپور میں قائم شکایات سیل میں اپنی شکایت درج کروائیں یا شکایات سیل کے فون نمبر 05827921590پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔حکومتی نوٹیفکیشن پر عملد رآمد نہ کرنے والوں کے خلاف آزادکشمیر میں نافذ العمل لیبر قوانین کے تحت سخت قانونی کارورائی عمل میں لائی جائے گی ۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.