آزاد کشمیر کو لو ڈشیڈنگ سے مستثنیٰ ، نیلم جہلم اور کو ہا لہ ہائیڈر ل پا ور پراجیکٹس کے حکومت آزاد کشمیر سے معا ہد ہ پتر ہنڈ پر اجیکٹ سے 50میگا وا ٹ کی رام پو رہ گرڈ سٹیشن کو فر اہمی اور فروری 2015میں چیف سیکر ٹر ی کے سا تھ تحریر ی یقین دہا نی پر فو ری عملد ارآمد کیاجا ئے، تا جر جا ئنٹ ایکشن کمیٹی

منگل 27 دسمبر 2016 22:00

مظفرآباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 دسمبر2016ء) آزاد کشمیر کو لو ڈشیڈنگ سے مستثنیٰ ، نیلم جہلم اور کو ہا لہ ہائیڈر ل پا ور پراجیکٹس کے حکومت آزاد کشمیر سے معا ہد ہ پتر ہنڈ پر اجیکٹ سے 50میگا وا ٹ کی رام پو رہ گرڈ سٹیشن کو فر اہمی اور فروری 2015میں چیف سیکر ٹر ی کے سا تھ تحریر ی معا ہد ہ یقین دہا نی پر فو ری عملد ارآمد کیاجا ئے بحصورت دیگر 10جنو ری کو 2گھنٹے کی علا متی ہڑ تا ل اور احتجا ج کے بعد آئند ہ کے لا ئحہ عمل کا اعلا ن کر نے میں ہم آزاد ہوں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر تا جر جا ئنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئر مین عبدالرزاق خا ن سنئر وائس چئیر مین میر امتا ز،بشا ر ت مغل ،تنویر قر یشی ،ملک صادق اعوان اور دیگر نے مر کز ی ایو ں صحافت میں پر ہجو م پر یس کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ فر وری 2015میں تا جر اتحا د کی جا نب سے احتجا ج کی کا ل پر چیف سیکر ٹر ی نے مذکر ات میں تحریری یقین دہا نی کر وائیں مگر ایک پر بھی عملد ارآمد نہ ہو سکا ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ 10جنو ری کو تما م سول سو سا ئٹی تا جر تنظیمیں وکلا تنظیمین طلبا اور سیا سی جما عتیں اجتجا ج میں شا مل ہو ںگیں، اب یہ حکو مت پر منحصر ہے کہ وہ آزاد کشمیر کے عوام کا جا ئز مطا لبہ پو را کر نے میں کر دا ر ادا تی ہے یا پھر عوام اپنا حق اب اپنے زور با زو سے حا صل کر نے کے لیے با ہر نکلیں گے چیف سیکر ٹری اپنے وعدے پر عملد ارآمد کر وائیں۔

متعلقہ عنوان :