عدالت عا لیہ نے بی ایس بلڈنگ اور آرکیٹکچر ل انجینئر نگ ڈگر ی کو حکو متی اداروں میں ملا زمت کے مو اقع فر اہم کر نے کے لیے فیصلہ سنا دیا

منگل 27 دسمبر 2016 22:00

مظفرآباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 دسمبر2016ء) عدالت العا لیہ نے بی ایس بلڈنگ اور آرکیٹکچر ل انجینئر نگ ڈگر ی کو حکو متی اداروں میں ملا زمت کے مو اقع فر اہم کر نے کے لیے فیصلہ سنا دیا انجینئر راجہ شفا عت خا ن تھے اور مقدمہ کی پیر وی سابق جا ئنٹ سیکر ٹری سنٹر ل با ر ایسو سی ایشن محمد فیصل تر ک ایدووکیٹ نے کی مقدمہ کا فیصلہ عدالت العالیہ کے جسٹس اظہر سلیم با بر نے سنا یا ،بی ،ایس ،سی بلڈنگ اینڈ آرکیٹیکچر انجنیئرز نے اظہا ت تشکر کیا ہے کہ وہ لو گ گزشتہ 14یا 15سا ل سے حکو متی عدم تو جہ کا شکا ر تھے عدا لت العا لیہ نے متعلقہ انجنئیر ز کے حق میں فیصلہ سنا کر ان کی محر ومیوں کا ازالہ کر دیا ہے محمد فیصل ایڈووکیٹ اور جسٹس اظہر سلیم با بر کا بھر پو ر اند از میں شکر یہ ادا کر تے ہیں ۔