پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا ، پاکستان میں سب کیلئے ایک قانون ایک نظام ہونا چاہیے ، نوازشریف نے کچھ سال پہلے صرف5ہزار کا ٹیکس دیا، ملک کا تنخواہ دار بھی5ہزار سے زائد ٹیکس دیتا ہے ، ایسا چلتا رہا تو جز یرہ ا میروں کا اور سمندر غریبوں کا ہوگا
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کراچی میں کارکنوں سے خطاب
جمعہ 30 دسمبر 2016 23:22
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں نظام عدل تحریک انصاف کا منشور ہے ، پاکستان میں سب کے لئے قانون کا ایک نظام ہونا چاہیے ، تبدیلی تب آئے گی جب ملک میں سب کے لئے ایک قانون ہوگا، مغرب میں غریبوں کو مفت انصاف فراہم کیا جاتا ہے صرف عدالتی انصاف ہی نہیں ، غریبوں کو تعلیمی انصاف بھی ملنا چاہیے ، پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا۔
عمران خان نے کہا کہ ملک میں سرکاری تعلیی اداروں کا حال برا ہے ، نوازشریف نے کچھ سال پہلے صرف5ہازر روپے ٹیکس دیا، نوازشریف جیسے لوگوں سے ٹیکس لیں گے ، ملک کا تنخواہ دار بھی پانچ ہزار سے زائد ٹیکس دیتا ہے ، پیسے والے لوگوں سے ٹیکس نہیں لیا جاتا ، موبائل فون 100والے پر40روپے کا ٹیکس ایسا چلتا رہا تو جزیرہ امیروں اور سمندر غریبوں کا ہوگا۔(م ن)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.