مشیر وزیراعظم عرفان صدیقی کا شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان کے انتقال پر اظہار تعزیت
پیر 16 جنوری 2017 14:53
(جاری ہے)
مرحوم کے صاحبزادوں مولانا عادل خان اور عبید اللہ خان کے نام تعزیتی پیغام میں مشیر وزیراعظم عرفان صدیقی نے کہا کہ مولانا سلیم اللہ نے دین کی ترویج و اشاعت کیلئے گراں قدر خدمات انجام دیں۔
اتحاد مدارس دینیہ اور وفاق المدارس العربیہ کے سربراہ کی حیثیت سے انہوں نے دینی مدارس کے نظم اور اُن کی علمی سرگرمیوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اُن کی وفات سے ایک بڑا خلا پیدا ہو گیا۔ عرفان صدیقی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
-
سوڈان: سلامتی کونسل کا الفاشر میں عسکری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کے اقدام کا آغاز
-
امریکہ: تعلیمی ایکٹ میں ’جنس‘ کی نئی تعریف پر تشویش
-
یوکرین: توانائی اور نقل و حمل کے انتظامات پر حملوں میں تشویشناک اضافہ
-
غزہ: خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے خوف سے لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور
-
قطر سے تارکین وطن کے انسانی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.