سید علی گیلانی نے مولانا فضل الرحمن کو کشمیر کمیٹی کی سربراہی سے ہٹانے کامطالبہ کردیا
منگل 17 جنوری 2017 22:14
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق منگل کے روز اپنے ایک بیان میں حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا کہ حکومت پاکستان کشمیر کمیٹی کے سربراہی کسی ایسے شخص کو دے جو ہندو ذہنیت سے واقف ہو، کیا حکومت کے پاس ایسے لوگ نہیں جو کشمیر کمیٹی کی سربراہی کر سکیں انہوں نے کہا کہ کشمیر کمیٹی کی قیادت اور ارکان کی اکثریت کشمیر کاز کو نہیں سمجھتی حکومت پاکستان کی سنجیدگی کا اندازہ کشمیر کمیٹی سے ہورہا ہے۔
مقبوضہ وادی بغاوت کا منظر پیش کررہی ہے جبکہ عالمی برادری خاموش ہے ۔ نریندر مودی کے ہوتے ہوئے خیر کی امید نہیں‘ سید علی گیلانی نے کہا کہ نواز حکومت نے مسئلہ کشمیر پر جرات مندانہ موقف اپنایا‘نواز شریف پر کرپشن کے الزامات نے ان کی پوزیشن کو کمزور کردیا ہے۔ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے امریکہ کا کردار ہمیشہ شرمناک اور مجرمانہ رہا ہے۔(عابد شاہ)متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.