ہری پور میں موسلادھار بارش تیسرے روز بھی جاری، سردی کی شدت میں اضافہ
بدھ 18 جنوری 2017 14:59
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ضلع ہری پور کے گردونواح کے علاقوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے، وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، سردی کی شدت میں اضافہ کی وجہ سے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں بچوں کی حاضری میں بھی کمی آ گئی ہے جبکہ شدید سردی کے باعث سکولوں میں سہولیات نہ ہونے سے بچے بیمار ہورہے ہیں۔
موسلادھار بارش کی وجہ سے بجلی کا نظام متاثر ہوا ہے جبکہ بارش سے نظام زندگی متاثر ہو رہ گیا ہے، بجلی کی بندش کا سلسلہ بھی وقفہ وقفہ سے جاری ہے تاہم ضلع کے مختلف علاقوں میں سوئی گیس کے پریشر میں بھی کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.