ایڈمنسٹریٹربلدیہ سردارعقیل محمودان ایکشن،کوٹلی سٹی کادورہ،مختلف جگہوںپرلگے پرانے مین ہولزکواتارکرنئے مین ہولزلگانے کاعمل شروع
جمعرات 19 جنوری 2017 16:25
(جاری ہے)
سردارعقیل محمودنے دورہ کے دوران کوٹلی سٹی میںمختلف بازاروں،گلیوں،محلوں میںلگے پرانے مین ہولزکی جگہ نئے مین ہولزلگانے کاعمل بھی شروع کیا۔
سردارعقیل محمودنے ہمراہ چیف آفیسرسردارساجدمحموددورہ کے دوران شہربھرکی صفائی ستھرائی،تجاوزات کے عمل کابھی جائزہ لیا۔ایڈمنسٹریٹربلدیہ سردارعقیل محمودنے اس موقع پرگفتگوکرتے ہوئے کہاکہ کوٹلی سٹی کوخوبصورت بنانے میںاپنابھرپورکرداراداکرونگا بلدیہ عظمیٰ اکیلے کام نہیںکرسکتی تاجر،شہری،سول سوسائٹی،وکلاء وعوام کوٹلی سٹی کی صفائی اورخوبصورتی کے عمل میںبلدیہ کے ساتھ تعاون کریںشہری تاجراپنے ضائع اشیاء،کوڑاکرکٹ وغیرہ باہرسڑکوں،گلیوں ،نالیوںمیںنہ پھینکیںبلکہ اپنے گھروںکے اندرڈسٹ بنزمیںڈالیںبلدیہ کے ملازمین بروقت انہیںوصول کریںگے شہریوںتاجروںکے تعاون سے انشاء اللہ تعالیٰ چھ ماہ کے اندرکوٹلی سٹی کوصاف ستھرااورخوبصورت بنائونگا۔دریںاثناء تاجروں،شہریوں،عوام علاقہ نے ایڈمنسٹریٹربلدیہ سردارعقیل محمودکے کوٹلی سٹی کے لیے کئے گئے اقدامات اورصفائی کے بہترین عمل کوزبردست الفاظ میںسراہتے ہوئے انہیںاپنے مکمل تعاون کایقین بھی دلایا۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.