کراچی، موسم ابرآلود رہنے کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان

ہفتہ 21 جنوری 2017 16:26

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم ابرآلود رہنے کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیاجبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 11 سے 13 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب46 فیصد ہے، شمال مشرقی علاقوں سے ہوائیں 17 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :