مظفرگڑھ ،ڈپٹی کمشنر شوکت علی کے اعزاز میں عشائیہ
منگل 24 جنوری 2017 19:43
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر شوکت علی نے کہا کہ کسی بھی آفیسر کی کامیابی میں اس کے ساتھ کام کرنے والی ٹیم کا بڑا عمل دخل ہوتا ہے ، مظفرگڑھ میں تعیناتی کے دوران مجھے جو ٹیم ملی وہ باصلاحیت اور محنتی ہے ، ضلع کی تعمیر و ترقی اور ضلع کی عوام کی فلاح و بہبود اور ان کے مسائل کے حل کیلئے ہم سب نے مل کر کام کیا اور پنجاب بھر میں ضلع کی کارکردگی کو بہتر بنایا، انہوںنے کہا کہ ضلع میں قیام امن کیلئے محکمہ پولیس بالخصوص ڈی پی او ملک اویس احمد کا بھر پور تعاون رہاجس کو میں کبھی فراموش نہیں کرسکتا، اے ڈی سی جی شہزاد مگسی نے گلدستہ پیش کیا اور اسسٹنٹ کمشنران نے بھی یادگاری شیلڈ پیش کی۔
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.