ہنگو ورلڈ فوڈ پروگرام میں بے قاعدگیوں کا انکشاف ،ضلعی انتطامیہ ،محکمہ صحت اور ڈبلیو ایف پی لاعمل
جمعرات 16 فروری 2017 18:54
(جاری ہے)
ڈبلیو ایف پی اور یونیسف کے فراہم کردہ کروڑوں روپے کے فوڈ آئیٹمز مذکورہ این جی اوکے مین دفتر اور نیوٹریشن مراکز سے خفیہ انداز میں کاٹن تبدیل کر کے بلیک مارکیٹ میں کاروباری دھندوں کے نظر کئے جاتے ہیں۔
معتبر زرائع کے مطابق کہ کرپشن اور بے قاعدگیوں کو لیگل ظاہر کرنے کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال ہنگو میں قائم کردہ نام نہاد نیوٹریشن سنٹر پراجیکٹ سرگرمیوں کے بندش کے بائوجو دبوگس رجسٹریشن کارڈ زکے تحت مریضوں کے ہزار رجسٹریشن ظاہر کرنے کے آڑ میں کھلا رکھا گیا ہے این جی او پیپلز ایمپاورمنٹ کنسلٹنگ انٹر پرائز کے غیر قانونی دھندوں کے باعث ہزاروں مستحق مریض ڈبلیو ایف پی اور یونیسف کے ہیلتھ کئیر پروگرام سے محروم رہ کر در بدر ٹھوکرے کھانے پر مجبور ہے جبکہ این جی او پیس میں بے قاعدگیوں کے زریعے ڈبلیو ایف پی اور یونیسف کو کروڑوں کے نقصان سے ہمکنار کر کے فلاحی سرگرمیوں کی آڑ کرپشن کے ریکارڈ قائم کئے۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی این جی او پیش کی سرگرمیاں ،کرپشن اور بے قاعدگیوںاور غیر قانونی اور غیر اخلاقی سرگرمیوں پر علاقہ مشران ،علماء کرام،اپنے اپنے تحفظات اور خدشات کا اظہار کرتے ہوئے مذکورہ این جی اوکو ضلع بدر کرانے اور ان کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کر چکے ہیں۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.