چاہتے ہیں کہ کیس کا فیصلہ جلد ہوتا کہ دہشتگردی کے خلاف مل کر لڑسکیں،عمران خان کیس کو طوالت دینا چاہتے ہیں،دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں،آخری دہشتگرد کے خاتمے تک قوم اور ادارے چین سے نہیں بیٹھیں گے،عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ حکومت اور فوج آپ کو مایوس نہیں کریں گے،دہشتگردی میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں
مسلم لیگ (ن ) کے رہنمائوں مریم اورنگزیب اورطلال چوہدری کی میڈیا سے گفتگو
منگل 21 فروری 2017 14:57
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک قوم اور ادارے چین سے نہیں بیٹھیں گے،دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں،دہشتگردی میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں،عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ حکومت اور فوج آپ کو مایوس نہیں کریں گے۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ پاکستان جیسے ہی استحکام حاصل کرتا ہے،دہشتگردی کی لہر شروع ہوجاتی ہے،پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی سب کو سمجھ آرہی ہے،دہشتگردوں کے خلاف جنگ ہمیں ہر صورت لڑنی ہے۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کیس کو طوالت دینا چاہتے ہیں،چاہتے ہیں کہ کیس کا فیصلہ جلد ہوتا کہ دہشتگردی کے خلاف مل کر لڑسکیںمزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.