چناری، چکوٹھی اوڑی امن برج سے 43مال بردار ٹرکوں نے کراسنگ کی

بدھ 22 فروری 2017 19:28

چناری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2017ء)سرینگر مظفرآباد دو طرفہ تجارت لائن آف کنٹرول کو ملانے والے چکوٹھی اوڑی امن برج سے 43مال بردار ٹرکوں نے کراسنگ کی آزاد کشمیر سی8مال بردار ٹرک مقبوضہ کشمیر گئے اور مقبوضہ وادی سی35مال بردار ٹرک آزاد کشمیر آئے دو طرفہ تجارت جمعرات اور جمعہ کے روز بھی بغیر وقفہ کے جاری رہے گی