سیاسی کارکن کی اپنی حیثیت اور اہمیت ہے‘کسی بھی جماعت میں سیاسی کارکن کی عزت وقار اور مقام کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا‘ برائے نام منصوبہ جات کے افتتا ح اگر ملازم کرنا شروع کر دیں گے تو حکومتی نمائندوں کی اتھارٹی چیلنج ہو گی
سابق مشیر حکومت مرکزی راہنماء پی پی پی محمد الیاس چوہدری کی بات چیت
بدھ 1 مارچ 2017 19:07
(جاری ہے)
عوامی ایشو ہے۔
نمائندہ فورم پر ہی بات اچھی لگی ہے۔محکمہ پبلک ہیلتھ کو بار ہا مرتبہ کہہ چکے ہیں کہ ٹیوب ویل پر فوری کام شروع کیا جائے۔موجودہ حکومت عوام علاقہ کی مجبوری اور ضرورت کو سامنے رکھتے ہو ئے اور موسمی شدت کا احساس کرتے ہوئے عوام کو پانی کی فراہمی ممکن بنائی جائے۔کو ٹلی تا سرہوٹہ سمروڑ روڈ کی پختگی کی منظوری ہمارے دور حکومت میں ہو چکی ہوئی ہے ۔ لیکن بعض عاقبت نا اندیش لوگوں اور متعصب رویوں کے مالک شخصیات نے یہ منصوبہ بر وقت مکمل نہ ہو نے دیا اور اس منصوبے کی راہ میں روڑے اٹکائے۔موجودہ حکومت میں ہی سہی لیکن اس پر مکمل منصوبہ بندی ہم نے اپنے دور حکومت میں کر دی تھی۔تختیاں لگانا،اور برائے نام افتتاح کرنا پہلے بھی شوق نہیں تھا ،اور اب بھی نہیں ہے۔برائے نام افتتاح کرنے والوں کی کمزور سوچ پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.